بیجنگ .... چین کے سائبیرین ٹائیگر ریزرو میں روس کے ایک جنگلی حیات کے فوٹو گرافر نے بڑی مہارت سے تصاویر اتار کر ویب سائٹ پر جاری کیں ہے جو گزشتہ دنوں وائرل ہیں اور دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ شیر اپنے شکار کو کھانے سے قبل اس سے خاصا کھیلتے ہیں۔یہ جانور ان شیروں کی خوراک ہے۔ اگرچہ یہ قریب سے اڑتے ہیں تو شیر انہیں اچھل کر پکڑ لیتے ہیں تاہم بلندی پر پرواز کرنے والے پرندے انکی پہنچ میں نہیں آتے۔