Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالیہ بھٹ فلم کے سیٹ پر زخمی

معروف بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئیں جس کے باعث انہیں فوری اسپتال منتقل کیاگیا۔خبروں کے مطابق عالیہ بھٹ ان دنوں اپنی نئی فلم 'براہمسترا' کی شوٹنگ کیلئے بلغاریہ میں موجود ہیں جہاں فلم کے ایکشن سین عکسبند کرواتے ہوئے وہ شوٹنگ کے دوران اداکارہ زخمی ہوگئیں ۔بتایاگیاہے کہ عالیہ بھٹ کے کاندھے اور بازو پر شدید چوٹ آئی ہے۔ ڈاکٹروں نے عالیہ کو مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیاہے۔عالیہ بھٹ شوٹنگ ادھوری چھوڑکر واپس ہندوستان روانہ ہوگئی ہیں۔
 
 

شیئر: