Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرحد پر تعینات فوجیوں کیلئے نیا اسلحہ

نئی دہلی .... پاکستان اور چین کی سرحد پر تعینات ہندوستانی فوجیوں کو جلد ہی رائفلیں ، ہلکی مشین گنیں اور دیگر جدید اسلحہ فراہم کیا جائیگا۔ وزارت دفاع کے ذرائع نے کہا کہ غیر ملکی اسلحہ ساز کمپنیوں کو ٹینڈر جاری کردیئے گئے ہیں۔ جلد ہی 72400 اسالٹ رائفلیں ، 93895 کاربائنز اور 16479ہلکی مشین گنیں مل جائیں گی جنکی قیمت 5366کروڑ روپے ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اسلحہ کے ڈلیوری 3تا 12ماہ میں ہوگی۔

شیئر: