نئی دہلی: طالبہ کی خودکشی
نئی دہلی.... یہاں بختاورپور گاوں میں 12 ویں کلاس کی طالبہ نے خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق طالبہ نے گھر میں پنکھے سے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ جائے حادثہ سے ملنے والے خودکشی نوٹ میں لڑکی نے اپنی موت کا ذمہ دار آس پاس کے لڑکوں کو قرار دیا ہے۔