Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد سے مورگن اسٹین لی اور جی بی مورگن بینکوں کے سربراہوں کی ملاقات

نیو یارک:ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سے مورگن اسٹین لی بینک اور جی بی مورگن بینک کے سربراہوں نے ملاقات کی۔ دونوں بینکوں کے سربراہوں سے الگ الگ ہونے والی ملاقات میں مشترکہ سرمایہ کاری اور وژن 2030میں پیدا ہونے والے تجارتی مواقع کا جائزہ لیا گیا۔ دونوں بینکوں کے لئے سعودی عرب میں سرکاری کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں واشنگٹن میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان ، وزیر توانائی خالد الفالح اور وزیر خزانہ انجینئر محمد الجدعان بھی موجود تھے۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: