Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرمینل کا پہلا ٹریلر جاری

 ایڈونچر سے بھرپورہالی وڈ کی نئی ڈرامہ تھرلر فلم ٹرمینل کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ہدایتکاروون اسٹین کی سنسنی خیزفلم کی کہانی ایسے ماہر نشانے باز قاتلوں کے گرد گھومتی ہے جو خطرناک مشن پر ایک پر اسرار ماسٹر مائنڈ کے احکامات پر عمل کرتے ہیں۔تھرل سے بھرپور مناظر کی عکاسی کرتی اس فلم کو ٹام ایکرے اور ڈیوڈ بیرن نے مشترکہ طور پرپروڈیوس کیا ہے جس کی کاسٹ میں ہالی وڈ اداکار سائمن پیگ، مارگٹ روبی،ڈکسٹر فریچر، میکس آئرن اور مائیک میئرز شامل ہیں۔یہ فلم 11مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 
 

شیئر: