Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سارہ کی پہلی فلم مشکل میں

بالی وڈ ہیرو سیف علی خان کی بیٹی اور فلم انڈسٹری کی نئی اداکارہ سارہ علی خان کی پہلی فلم مشکلات کا شکار ہوگئی۔ سارہ خان ان دنوں فلم ' کیدرناتھ ' کی شوٹنگ کررہی ہیں تاہم اطلاعات ہیں کہ فلم کی ریلیز تاخیر کا شکار ہے۔یہ فلم رواں برس کے بجائے اگلے برس ریلیز کرنے کی خبر سنی گئی ہے ۔ اس تناظر میں کہاجارہاہے کہ سارہ علی خان پہلی فلم اب کیدرناتھ نہیں بلکہ سمبا ہوگی جس میں وہ رنویر سنگھ کےساتھ اداکاری کریں گی۔
 

شیئر: