Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین ،امریکہ تجارتی جنگ میں شدت

بیجنگ .... امریکہ کی جانب سے محصولات میں اضافے کے جواب میں چین نے بھی امریکی مصنوعات پر ڈیوٹی بڑھا دی ہے۔ بیجنگ حکومت کے مطابق اس طرح امریکا سے درآمد کیا جانے والا سویابین، گاڑیاں، گوشت کے علاوہ طیارہ سازی اور کیمیائی صنعت میں استعمال ہونے والے سامان پر 25فیصد اضافی ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس طرح4 شعبوں کی کل106 امریکی مصنوعات متاثر ہوں گی۔
 
 

شیئر: