سلمان اورایزابیل میں قربتیں
بالی وڈاداکار سلمان خان اور اداکارہ کترینہ کیف کی بہن و ماڈل ایزابیل کیف میں قربتیں بڑھ رہی ہیں ۔ اب رقص کرتے ہوئے ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آ ئی ہیں۔ ایزابیل بہت جلدفلم ”ٹائم ٹو ڈانس“ کے ذریعے بالی وڈ میں قدم رکھیں گی ۔ اس فلم میں سلمان خان کا مشہور و معروف گانا”او او جان جاناں“شامل کئے جانے کا امکان ہے ۔