بالی وڈ کی نئی فلم ' راضی' کا ٹیزر جاری کردیاگیا۔ٹیزر میں عالیہ بھٹ برقع پہنے ٹیلیفون پر گفتگو کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔فلم کا ٹریلر 10 اپریل کو جاری کیاجائےگا۔اداکارہ عالیہ بھٹ فلم میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں فلم کی زیادہ تر عکسبندی کشمیر میں کی گئی ہے۔