Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بنگلہ دیش : طلباءکا احتجاج شدت اختیار کر گیا ،100زخمی

ڈھاکا.... بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں طالب علموں کا احتجاج شدت اختیار کر گیا، جسکے باعث 100سے زائد طلباءزخمی ہوگئے۔ ڈھاکا یونیورسٹی کے طالب علم ملازمتوں کے کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جس کے باعث پولیس نے مظاہرین کو منشتر کرنے کے لئے آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا۔ جس میں 100 سے زائد طلباءزخمی ہو گئے۔

شیئر: