Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلم 'راضی' کا پوسٹر

بالی وڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ فلم راضی' سے ا یک بار پھر سینما اسکرین پر آنے کو تیار ہیں۔ حال ہی میں عالیہ بھٹ کے فلم راضی' کے چند پوسٹرز پیش کردیئے گئے ہیں۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق عالیہ بھٹ ان پوسٹروں میں مختلف انداز میں نمایاں ہیں ۔وہ اس فلم میں ایک ایسی بیٹی کا کردار نبھارہی ہیں جو انڈیپنڈنٹ اور مضبوط کردار کی مالک ہے۔ عالیہ کی نئی فلم راضی 11مئی کو ریلیز ہوگی۔ فلم کا ٹیزر جاری کیاجا چکا ہے ۔
 

شیئر: