بالی وڈ کے اداکار سنجے دت عرف سنجو بابا کو نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ خبروں کے مطابق وہ عباس مستان کی اگلی فلم میں اہم کردار نبھائیں گے۔ یہ فلم ایکشن اور تھرل سے بھرپورہوگی۔سنجے دت ان دنوں فلم ' صاحب بیوی اور گینگسٹر“ کے تیسرے سیکوئل میں کام کررہے ہیں۔ اس فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔