Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زندگی میں کام کو اہمیت حاصل ہے ، دیپیکا

بالی وڈ کی مشہور اور کامیاب ترین اداکارہ قرار دی جانے والی دیپیکا پڈوکون نے اپنی شخصیت سے متعلق ایک اہم بات مداحوں کو بتادی۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میری زندگی میں کام کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے، میں اپنے کام سے دور نہیں رہ سکتی۔ اس کے باوجود میں گھر، خاندان، والدین اور شادی پر یقین رکھتی ہوں۔آج میں خود کو ایک کام کرنے والی بیوی اور ماں کی طرح دیکھتی ہوں۔یہ بات دیپیکا نے ان کی شادی سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہی ۔
 

شیئر: