Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا کے ا مریکی شو کا نیا سیزن

بالی وڈ اور ہالی وڈ کی اداکارہ پرینکا چوپڑاجلد ہی امریکی شو” کوانٹیکو“ میں نظر آئیں گی۔ اس شو کا نیا سیزن رواں ماہ 26 اپریل کو سامنے آئے گا۔اداکارہ نے ایک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پرینکا چوپڑا نے مکررباور کرایا کہ ہالی وڈ میں نسل پرستی نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں۔ 
 

شیئر: