Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پوسٹر کے بعدراضی کا ٹریلر بھی جاری

بالی وڈکی نئی فلم راضی کے پوسٹر کے بعد اس کا ٹریلر بھی جاری کردیاگیاہے۔ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم راضی' میں ایک جاسوسہ کے روپ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ وہ ایک ایسی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں جسکی شادی ہندوستان سے پاکستان میں اس لئے کردی جاتی ہے تاکہ وہ وہاں جاسوسی کرسکے ۔راضی کا ٹریلر سوشل میڈیا پر مقبول ہورہاہے۔ یہ فلم اگلے ماہ مئی میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: