بالی وڈ کے مشہور اداکار ارشد وارثی نے حال ہی میں نئی ہیوی بائیک خریدی ہے جسکے باعث ان کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر نیا موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔ ممبئی میں موجود ہیوی بائیک کمپنی ڈیلر نے ارشد کےساتھ بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پیج پر شیئر کی ہیں۔ارشد وارثی حال ہی میں گول مال اگین ' میں نظر آئے تھے۔