Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: عمارت میں آتشزدگی، 7افراد جاں بحق

ریاض.... ریاض کے طویق محلے کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے 7افراد جاں بحق اور 8جھلس گئے۔ شہری دفاع کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔ آگ سے عمارت کا ایک بڑاحصہ جل گیا۔ عمارت میں دھویں اور آگ سے 7افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 8افراد جھلس گئے جنہیں اسپتال پہنچا دیاگیا۔
 

شیئر: