Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قومی پتے کی سہولت پر سالانہ فیس

اتوار 15اپریل 2018کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن‘ ‘کی سرخیاں
٭ آج ظہران میں ہونے والی عرب سربراہ کانفرنس بیت المقدس سے متعلق تاریخی موقف کا اعادہ اور ایران کے خلاف سخت فیصلہ کریگی۔
٭ درع الخلیج مشترکہ فوجی مشقوں کی 5خصوصیات:* ایک ماہ تک مشقیں کی گئیں* خطے کی تاریخ کی عظیم ترین مشقیں رہیں* دنیا بھر میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی فوجی سرگرمی کا مظاہرہ* 24ممالک شریک رہے* دنیا کی 10بڑی افواج میں شامل 4ممالک شریک ہوئے۔
٭ موڈیز نے سعودی عرب کو درجہ بندی کرکے A1میں شامل کرلیا۔
٭ 2سال کے دوران شام پر 2حملوں میں 4امور مختلف۔
٭ قومی پتے کی سہولت پر سالانہ فیس۔
٭ شامی بحران عرب سربراہ کانفرنس کے ایجنڈے پر۔
٭ سعودی عدالتیں آئندہ 7ماہ کے دوران دلالی کے 223مقدمات کی سماعت کرینگی۔
٭ سعودی وزیر مواصلات کل سعودی ایوان شوریٰ میں حاضر ہونگے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: