مکہ: النکاسہ مارکیٹ سے 750کلو گرام مچھلیاں ضبط اتوار 15 اپریل 2018 3:00 مکہ مکرمہ....یہاں المسفلہ بلدیہ کے افسران نے النکاسہ مارکیٹ پر چھاپہ مار کر 750کلو گرام زائد المیعاد مچھلیاں ضبط کرلیں۔ مچھلی فروش غیر منظم طریقے سے مچھلیاں ذخیرہ کئے ہوئے تھے۔ حفظان صحت کے بنیادی ضوابط کی خلاف ورزی کررہے تھے۔ مچھلیاں مکہ مکرمہ ضبط ذخیرہ شیئر: واپس اوپر جائیں