Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گیس منصوبوں میں انکم ٹیکس پر 20فیصد کمی

ریاض .... ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ گیس کے شعبے میں ہر طرح کی سرمایہ کاری پر انکم ٹیکس میں 20فیصد تک کمی سے سرمایہ کاری بڑھے گی۔ سعود ی عرب میں گیس اور خام تیل کی صنعت میں مسابقت کو فروغ ملے گا۔ داخلی و خارجی سرمایہ کار گیس کے شعبے میں منصوبے زیادہ تعداد میں قائم کرینگے۔ سعودی کابینہ نے حال ہی میں گیس ، انکم ٹیکس قانون جاری کیا ہے۔ یہ سعودی وژن 2030سے ہم آہنگ ہے۔ فیصلے پر عمل درآمد یکم جنوری 2018 ءسے موثر بماضی ہوگا۔

                                     

شیئر: