Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اللہ کی خاطر بیٹے کے قاتل کو معاف کردیا

بیشہ...بیشہ کمشنری کے رہائشی حمود بن مسفر السبیعی نے اپنے بیٹے کے قاتل کو اللہ کی رضا کیلئے معاف کردیا۔ معافی کا منظر دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ بیشہ کمشنری کے بیشتر قبائل گردن زدنی کا منظر دیکھنے کیلئے میدان میں پہنچے ہوئے تھے۔ حمود السبیعی نے یہ اعلان کرکے کہ وہ اپنے بیٹے کے قاتل کو اللہ کی رضا کیلئے معاف کرتے ہیں سب لوگوںکو چونکا دیا۔ہر طرف سے پذیرائی کے نعرے بلند ہوئے اور ہر ایک نے انہیں بہترین اجر و ثواب کی دعائیں دیں۔

                                          

شیئر: