ہندی میڈیم نے200 کروڑ کمالئے
بالی وڈکی مشہور فلم ہندی میڈیم نے چینی باکس آفس پر200 کروڑ روپے کا بزنس کرلیاہے ۔ اداکارہ صبا قمر اور اداکار عرفان خان کی ہندی میڈیم وہ پہلی فلم ہے جس نے چین میں200 کروڑ کاکاروبار کیاہے مذکورہ فلم کی کہانی میں ہندوستان کے تعلیمی نظام میں تفریق کو پیش کیاگیاہے۔