Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چوہدری محمد اشفاق کے اعزاز میں عشائیہ

    جدہ (جاوید راہو)چوہدری محمد افضل جٹ چیئرمین بزنس کمیونٹی سعودی عرب نے چوہدری محمد اشفاق ایم این اے پی ٹی آئی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے عزاز میں جدہ کی مقامی ہوٹل میں پر تکلف عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں جدہ کی بزنس، سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ مسلم لیگ ن جدہ کے صدر چوہدری اسماعیل،چیئرمین مسلم لیگ ن جدہ سردار عبدالکریم کھوسہ، چیئرمین جٹ فاؤنڈیشن چوہدری خالد چاھل، معروف بزنس مین چوہدری محمد منیر سندھو کے علاوہ بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
    چوہدری اشفاق نے اُن کے اعزاز میں عشائیہ کے اہتمام پر چوہدری افضل جٹ کا تہ دل شکریہ ادا۔
مزید پڑھیں:- - - -ریاض میں آرکیٹکٹ رحمان سلیم کی وداعی تقریب

شیئر: