بالی وڈ اداکار سلمان خان بہت جلد کشمیر جائیں گے ۔ سلمان خان ان دنوں فلم ریس تھری کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم کا ایک بڑا حصہ شوٹ کیاجاچکاہے تاہم فلم کی کچھ عکسبندی سرینگر میں کروانے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔اداکار سلمان خان فلم کی شوٹنگ کیلئے کشمیر جائیں گے۔ ان کےساتھ فلم کی دیگر کاسٹ بھی ہوگی۔