مدینہ منورہ ....مدینہ منورہ اسلامی یونیورسٹی کے 5اداروں نے ایزو سرٹیفکیٹ حاصل کرلیا۔ اس طرح یونیورسٹی کے 15ادارے اس فہرست میں شامل ہوگئے۔ عربی زبان سکھانے والے کالج ، انتظامی اور تدریسی ادارے ، جامعہ کے فضلاءکے ادارے او رگودام کے نگراں ادارے کو ایزو سرٹیفکیٹ ملے ہیں۔