Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عقبہ حزنہ کے راہگیروں کیلئے آسانی

بلجرشی..... باحہ میں وزارت نقل و حمل کے ڈائریکٹر جنرل مسفر المالکی نے بتایا ہے کہ بلجرشی کی عقبہ حزنہ کے راہگیروں کو مشکلات سے بچانے کیلئے وہاں گر جانے والی چٹان ہٹا دی گئی۔ کارروائی میں5 گھنٹے صرف ہوئے۔ عقبہ حزنہ باحہ ریجن کا انتہائی اہم راستہ ہے۔ 

شیئر: