ریاض ...سعودی وکلاءکونسل نے واضح کیا ہے کہ 2017ءکے دوران قانون وکالت پامال کرنے پر 34وکلاءکو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا۔ کونسل نے بعض وکلاءکے خلاف تادیبی کارروائی کیلئے 7فیصلے جاری کئے۔ 15وکلاءکو پیشہ وکالت موثر شکل میں پریکٹس نہ کرنے پر بلیک لسٹ کردیا گیا۔