Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ینبع: 60ہزا ر نشہ آورگولیاں ضبط

ینبع .... ینبع کمشنری میں مغربی ساحلی روڈ سیکیورٹی نے 60ہزار نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ان کی مالیت 70ہزار ریال سے زیادہ کی تھی۔ نشہ آور گولیوں کے سعودی اسمگلر کو گرفتار کرلیاگیا۔

                               

شیئر: