غیر معیاری مٹھائیاں تیار کرنیوالے گرفتار پیر 23 اپریل 2018 3:00 ریاض ...ریاض کے الروابی محلے میں غیر معیاری اور غیر قانونی طریقے سے مٹھائیاں تیار کرنے والے تارکین کو گرفتار کرلیاگیا۔ یہ انسٹاگرام کی مدد سے صارفین کو مٹھائیاں پہنچا رہے تھے۔ مٹھائی ریاض گرفتار شیئر: واپس اوپر جائیں