گردو غبار : کنگ خالد ایئرپورٹ اوجھل پیر 23 اپریل 2018 3:00 ریاض ...سعودی دارالحکومت ریاض میں پیر کو گرد و غبار کے طوفان کے باعث کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نظروں سے اوجھل لگ رہا ہے، ریاض ریجن کے تمام علاقے آندھی و گردو غبار کی زد میں ہیں ریاض گردو غبار ایئرپورٹ شیئر: واپس اوپر جائیں