منگل 24اپریل 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ سینما کا ٹکٹ فی کس 75ریال حد سے زیادہ ہے،سعودی شائقین
٭ سرکاری اسپتالوں میں بستروں کی تعداد 43657ہوگئی،انتظار کا تناسب 34سے 77فیصد تک کم ہوگیا
٭ حوثیوں کی سنگ باری میں کمی، تفرقہ و انتشار کا غلبہ،صلح کے چکر میں پڑنے لگے
٭ ماحولیاتی خلاف ورزیوں کے مقدمات کی سماعت کیلئے خصوصی عدالتی شعبوں کا قیام زیر غور
٭ مقتول بچیوں کی ماںکے پاس اقامہ نہیں، اولاد شناختی کارڈ سے محروم
٭ فٹبال کے پیشہ ور کھلاڑیوں کے سب سے زیادہ میچ بریدہ شہر میں
٭ بانجھ پن کے علاج کیلئے رجوع کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
٭ خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے کی فیس مردوں کے مقابلے میں 6گنا زیادہ
٭٭٭٭٭٭٭٭