Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

140ہزار قرض حسنہ

جدہ...فروغ املاک فنڈ نے عسکری خدمات انجام دینے والوں سے قرض حسنہ کی درخواستیں وصول کرنا شروع کردیں۔ عسکری خدمات انجام دینے والوں کو گھر بنانے کیلئے ایک لاکھ40ہزار ریال قرص حسنہ کے طور پر دیئے جائیں گے۔ یہ رقم پلاٹ کی قیمت کا 50فیصد ہوگی۔ عسکری خدمات انجام دینے والوں کو قرض حسنہ کی ادائیگی میں سہولت دی جائیگی۔ پہلے وہ بنیادی قرضہ ادا کرینگے اور اسکے بعد فروغ املاک فنڈ والے قرضوں کی قسطیں شروع کرینگے۔

                             

شیئر: