عنیزہ...وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ حالیہ ایام کے دوران بانجھ پن کے علاج اور افزودگی کے یونٹوں سے رجوع کرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی۔ وزارت نے اس حوالے سے اعدادوشمار نہیں بتائے۔ وزارت نے یہ کہنے پر اکتفا کیا کہ گزشتہ سال بانجھ پن کا علاج کرانے والوںکی مجموعی تعداد 2091رہی۔