Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چوہدری نثار آثار قدیمہ بن چکے،ڈاکٹر عاصم

  کراچی ..پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ چوہدری نثار اخلاقی طور پر بددیانت شخص ہیں وہ اب آثار قدیمہ بن چکے ۔احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ چوہدری نثا اب جس پارٹی میں بھی جا ئیں اس پارٹی کو کوئی فرق بھی نہیں پڑتا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں فکر اس وقت کس کے کس پارٹی میں جانے کی نہیں بلکہ پاکستان کی فکر کرنی چاہیے کیونکہ عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہو رہے ہیں آج پاکستان دنیا میں تقریبااکیلا ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیں:تحریک انصاف تو پیپلزپارٹی کا فارورڈ گروپ ہے،ڈاکٹر عاصم

شیئر: