Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

القطریہ کو بھاری خسارہ

ریاض...قطر ایئرلائنز کے چیئرمین اکبر االباقرنے اعتراف کیا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے علمبردارعرب ممالک کے بائیکاٹ کے بعد رواں مالی سال کے اختتام پر القطریہ کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ سعودی عرب ، امارات، بحرین اور مصر کے 18شہروں کےلئے امسال قطریہ کی پروازیں بند ہوئیں۔ الباقر نے توجہ دلائی کہ ہماری آمدنی بھی متاثر ہوئی ہے اور آپریشنل اخراجات بھی بڑھ گئے ہیں۔ جون 2017ءسے یہ صورتحال پیدا ہوئی۔

                                         

شیئر: