Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

18آبی منصوبے شروع

ریاض....تقسیم ِ آب کے ادارے نے2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران مملکت کے مختلف علاقوں میں 487ملین ریال کی لاگت سے 18آبی و ماحولیاتی منصوبے شروع کردیئے۔ یہ کام قومی تبدیلی پروگرام 2020اور سعودی وژن 2030کی اسکیموں کے عین مطابق کیا گیا۔ شعبے کا کہناہے کہ 5منصوبے مملکت کے شمال مغرب اور شمال، 9منصوبے جنوبی علاقوں اور 3منصوبے مشرقی علاقے میں نافذ کئے گئے۔

                                        

شیئر: