Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجکاری کی شروعات اسکولوں سے ہوگی، الحقیل

دبئی ... سعودی عرب میں نجکاری پروگرام کے نگراں نے واضح کیا ہے کہ اسکولوں اور کھارے پانی کو میٹھے میں تبدیل کرنے والے اداروں سے نجکاری کی شروعات ہوگی۔ ترکی الحقیل نے بتایا کہ سعودی حکام سرمایہ کاروں کے حلقوں میں پائی جانے والی تشویش دور کرینگی۔ سرمایہ کار ملازم رکھنے اور برطرف کرنے کے اختیارات کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہیں۔

                           

شیئر: