Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

' کلنک' کی شوٹنگ

بالی وڈ کی اداکارہ مادھوری دکشت نے اپنی نئی بالی وڈ فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ اداکارہ مادھوری نے ورون دھون اور عالیہ بھٹ کےساتھ ایک سیلفی کے ذریعے مداحوں کو فلم کی شوٹنگ شروع ہونے کی نوید سنائی ہے۔ مادھوری کہتی ہیں کہ فلم ' کلنک' کی شوٹنگ کا انتظار انہیں کئی روز سے تھا یہ کرن جوہر کےساتھ ان کی دوسری فلم ہے۔ کلنک میں سنجے دت اور مادھوری برسوں بعد ایکساتھ نظرآئیں گے۔ فلم میں سوناکشی سنہا ورون دھون، عالیہ بھٹ سمیت دیگر کام کرہے ہیں۔
 
 

شیئر: