پرمانو کا ٹیزر جاری
جمعرات 26 اپریل 2018 3:00
بالی وڈ کی فلم پرمانو کو ریلیز کی تاریخ ملنے کے بعد فلم کا ٹیزر بھی پیش کردیاگیا۔ اداکار جان ابراہم اور ڈیانا پنٹی کی نئی فلم ' پرمانو' اسٹوری آف پوکھران ، ہندوستان کے جوہری طاقت بننے کی کہانی ہے جو اگلے ماہ 25 مئی کو ریلیز ہوگی۔