Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا آپ ٹیکنالوجی کے یہ اہم مخفف جانتے ہیں؟

ٹیکنالوجی سے جڑے ایسے بہت سے الفاظ ہیں جنھیں ہم مخفف یعنی چھوٹا کرکے بولتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ان مخفف کے اصل بڑے الفاظ کیا ہیں؟ 
ڈی پی - ڈسپلے پکچر
وائی فائی - وائرلیس فیڈیلٹی
اے ٹی ایم - آٹومیٹک ٹیلر مشین
پی ڈی ایف - پورٹیبل ڈاکیومنٹ فارمیٹ
یو ایس بی - یونیورسل سیریل بس
ڈی وی ڈی - ڈیجیٹل ورسٹائل ڈسک
جی پی آر ایس - جنرل پیکٹ ریڈیو سروس
ایچ ڈی ایم آئی - ہائی ڈیفینیشن ملٹی میڈیا انٹرفیس
ایل سی ڈی - لیکوئیڈ کرسٹل ڈسپلے
جی پی ایس - گلوبل پوزیشننگ سسٹم
ایل ای ڈی - لائٹ ایمیٹنگ ڈائیوڈ
ای ایم ای آئی - انٹرنیشنل موبائل ایکوئپمنٹ آئڈنٹیٹی
ایچ ایس - ہاٹ اسپاٹ
او ایس - آپریٹنگ سسٹم
ایس ایم ایس - شارٹ میسج سروس
جی بی - گیگا بائٹ
سم - سبسکرائبر آئڈنٹیٹی موبائل
 

شیئر: