پرینکانے ساڑھی پہنناسیکھ لی
مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا ان دنوں آسام میں موجود ہیں جہاں وہ ہر روز نئے تجربات کررہی ہیں۔ حال ہی میں پرینکا نے 7 سالہ بچی سے آسام کی روایتی ساڑھی پہننا سیکھی ۔ اداکار ہ پرینکا چوپڑا نے آسامی بچی کےساتھ سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر تصویر شیئر کی ہیں۔ قبل ازیں پرینکا چوپڑا لڑکیوں کےساتھ روایتی رقص بیہو پیش کرتی دکھائی دی تھیں۔