Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فائیو اسٹار ہوٹل ، ون اسٹار میں تبدیل

مدینہ منورہ..... محکمہ سیاحت و قومی ورثے نے مدینہ منورہ کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل کو خدمات اور سہولتوں کا معیار گرجانے پر ایک اسٹار والے ہوٹل کی فہرست میں شامل کردیا۔ محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل فیصل المدنی نے کہا کہ ہوٹلوں کے معیار کو گر نے نہیں دیاجائے گا اور جو ہوٹل بھی مقررہ شرائط پر پورا نہیں اترے کا اس کیخلاف کارروائی ہوگی۔
 

شیئر: