Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چینی ساختہ” اپسٹار سکس سی “سیارے کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ۔۔۔ چین نے جمعہ کی صبح لانگ مارچ نمبر تھری بی نامی کیریئر راکٹ کے ذریعے” اپسٹار سکس سی“ نامی ٹیلی مواصلاتی مصنوعی سیارے کو کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار تک پہنچا دیا ۔ یہ سیارہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کے سلسلے میں سروس فراہم کرے گا جس سے ایشیا اور بحرالکاہل کے علاقوں میں ٹیلی مواصلات اور نشریات کے معیار کو زیادہ بہتر کیا جائے گا۔

شیئر: