Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منفرد انداز کیلئے ہنی سنگھ کی محنت

ہندوستانی کے مشہور گلوکار ہنی سنگھ ان دنوں اپنے جسمانی خدوخال میں تبدیلی کیلئے سخت جتن کررہے ہیں۔ وہ جم میں سخت ورزش کررہے ہیں اور اپنے جسم کو مزید سخت جان بنارہے ہیں ۔ ہنی سنگھ نے ایک تازہ تصویر سوشل میڈیا پر لگائی ہے۔ ان کا کہنا ہے وہ اپنے گیت کے اگلے وڈیو کیلئے اپنا ایک منفرد انداز پیش کریں گے جسکے لئے وہ محنت کررہے ہیں۔
 

شیئر: