Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کل سے بارش کا امکان

ریاض ...ماہر موسمیات عبدالعزیز الحصینی نے توقع ظاہر کی ہے کہ کل پیر سے مملکت کے متعدد علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ کئی دن تک سلسلہ جاری رہیگا۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ تبوک اور شمالی حدود سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگا۔ اسکے بعد الجوف ، حائل اور مدینہ منورہ ، پھر قصیم، مکہ اورریاض ،آخر میں مشرقی ریجن، باحہ، عسیر اور جازان بارش کی زد میں ہونگے۔ کہیں بوندا باندی ، درمیانے درجے اور کہیں موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔ 
 
 

شیئر: