Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین: کار حادثہ 3 افراد ہلاک

بیجنگ..... چین میں ایک کارحادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ صوبہ جیانگشو میں اس وقت پیش آیا جب ایک شاپنگ سینٹر کے زیر زمین پارکنگ ایریا میں کھڑی کار پر ایک ٹیوب آگری جسکے نتیجے میں کار میں موجود ایک بچے سمت3 افراد ہلاک ہوگئے ۔ باہر کھڑا ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی ہونیوالے شخص کو فوری طور پر اسپتال داخل کردیا گیا۔ حادثے کی وجوہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
 
 

شیئر: