Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نائیجریا : گاﺅں پر حملہ، 45ہلاک

ابوجا... شمالی نائیجریا کے ایک گاﺅں پر پیر کی صبح ہونے والے حملے میں 45 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ ملک کے کچھ حصوں میں بڑھتے تشدد کا نیا واقعہ ہے۔ اس سے قبل اتوار کو کڈونا کے گاﺅں میں بھی کئی لاشیں ملی تھیںجنہیں تشدد کرکے ہلاک کیا گیا تھا۔پولیس اس حوالے سے تفتیش کررہی ہے۔
 

شیئر: