کرسٹن ڈنسٹ کے ہاں بیٹے کی ولادت جمعرات 10 مئی 2018 3:00 معروف ہالی وڈ اداکارہ کرسٹن ڈ نسٹ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ 36 سالہ اداکارہ کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ماں اور بچہ دونوں بالکل ٹھیک ہیں ۔ اس کے علاوہ کوئی اور تفصیل بیان نہیں کی گئی۔ ولادت بیٹا ہالی وڈ کرسٹن ڈنسٹ شیئر: واپس اوپر جائیں