Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مادھوری نے 51 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ پر 3 دہائیوں تک راج کرنیوالی اداکارہ مادھوری دکشت نے زندگی کی 51بہاریں دیکھ لیں۔ وہ 15مئی 1967کو پیدا ہوئیں۔انہوں نے 1984ءمیں راج شری پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم سے فلمی سفر کا آغاز کیاتھا ۔
 

شیئر: